وائٹل پاکستان میں خوش آمدید

Projects

(Press F5 for refresh page, when images not appear)
PHASE-4 (Not Available today due to christmas holidays)

Login and work here

added (Dec 17, 2012)
"ہمارے نئے دوست جو وائٹل پاکستان آن لائین جابز فیملی نیٹ ورک کا حصہ بننا چاہتے ہیں"

کال کرنے سے قبل سائیٹ کی مکمل معلومات جاننے کیلئے ویڈیو ٹٹوریل سے ویڈیو ٹریننگ ٹٹوریل دیکھیں، تاکہ آپکو بنیادی ڈیٹا انٹری پروجیکٹ کے کام اور تیکنیک کو سمجھنے میں آسانی ہو۔

اگر آپ ڈیٹا انٹری کی رقم کی موصولی اور ادائیگی کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو
سے اردو اور انگلش میں مکمل پڑھ سکتے ہیں تاکہ آپکو پتہ چل سکے کہ ایک ممبر کس ریشو سے اپنی کمائی بڑھاتا ہے اور اس کو پے منٹ کیسے دی اور بجھوائی جاتی ہے۔

اس کے بعد آپ  ویب سائیٹ کے
سے تمام معلومات کو پڑھتے ہوئے، فارم کوفل کریں ، فارم میں دی ہوئی ہدایات کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے پر کریں وگرنہ فارم مستردکردیا جائے گا۔

اپنا شناختی کارڈ نمبر ،موبائیل نمبر ،ای میل ، نام اور پے منٹ کے تبادلہ کا طریقہ کار ضرور تحریر کریں تاکہ آپکو پے منٹ وصول کرتے کسی پریشانی کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔اس حوالے سے بینک اکاونٹ سب سے بہتر انتخاب ہے۔

ہمارےپہلے سے ٹرانسلیشن ،اور سوشل نیٹورکنگ کے پروجیکٹ چل رہے ہیں، جن کی معلومات آپ ویب سائیٹ کے دیگر سیکشنز میں دیکھ سکتے ہیں۔

وائٹل پاکستان کی رکنیت کے لیئے کثیر تعداد میں اپلیکشنز موصول ہونے پر اور وائٹل پاکستان کی پوری ٹیم کی دیگر پروجیکٹس پر مصروفیت کی بنا پر ، جوابات تاخیر سے دینے پر ہم معذرت خواہ ہیں۔ اور جلد ہی یہ مسلہ حل کرلیئے جائیں گے، اس سلسلے میں آپکا تعاون بھی درکار ہے۔ امید کرتے ہیں کہ آپ ہماری مجبوریوں کو ملحوظِ خاطر رکھتے ہوئے ہم سے تعاون کریں گے۔
دائیں طرف چیٹ کا آپشن موجود ہے، جو ویب سائیٹ پر موجود ویزٹرز اور اراکین کی سہولت کے لیئے شامل کیا گیا ہے۔ امید ہے آپ بہتر محسوس کریں گے۔ 
شکریہ: ایڈمن وائٹل پاکستان
You can find here:
part time online jobs in pakistan
part time data entry jobs in pakistan
part time adposting jobs in pakistan
وائٹل پاکستان میں خوش آمدید وائٹل پاکستان میں خوش آمدید Reviewed by Kaleem Alvi on 6:42 PM Rating: 5

No comments:

Working Since 18 Feb, 2010 - 2.8 Years (Successfully growing with more than 2000 members)

Join advertisement below for additional earning and apply for Training

Powered by Blogger.